: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئى دہلى، 19دسمبر (يو اين آئى) وزيراعظم نريندر مودى نے پاکستان کے رويے پر حيرانى کا اظہار کرتے ہوئے آج کہاکہ پشاور ميں دہشت گردوں کى جانب سے 132 اسکولى بچوں کے وحشيانہ قتل سے ہر ہندستانى غمزدہ ہے ليکن پڑوسى ملک نے ممبئى حملے کے
اہم قصوروار کو ضمانت دے کر انسانيت کو صدمہ پہنچانے والا کام کيا ہے۔ مسٹر مودى نے لوک سبھا ميں اس سلسلے ميں ديئے گئے بيان ميں کہا “ايوان نے پشاور ميں بچوں کے قتل پر جس طرح اپنے جذبات کا اظہار کيا ہے، حکومت کى سرگرمياں اسى کے مطابق رہيں گى۔
Dr.Ali Says:
Definitely it is a barbaric, act at Peshawar, but equally Gujrat riots were also of the same , but PM Modi never felt bad and sorry about it,
His comments were one feels sorry if a dog also dies.